جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی کے ساتھ اتحاد،ن لیگ تحریک انصاف پر برس پڑی

datetime 8  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت بنا سکی ہے عمران خان حقائق کا سامنا کرنے کی ہمت نہیں رکھتے اور الزامات کی سیاست کرتے ہیں کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں پی ٹی آئی کو شکست ہوئی آج جسٹس وجیہہ الدین اور تسلیم نورانی کیا کہہ رہے ہیں ان کی رپورٹ ریکارڈ پر ہے کہ ان کے سیکرٹری جنرل نے ووٹ خریدے۔ انہوں نے کہا کہ کے پی کی تاریخ میں سب سے بڑے فنانشل سکینڈل کو ہم نے پشاور جا کر بے نقاب کیا جو جماعت اپنے احتساب سے خود بھاگ رہی ہے اس کو عوام اچھی طرح جان چکی ہے رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے کہا کہ تین دن پہلے جس سات جماعتی اتحاد کا اعلان کیا گیا اس سے ثابت کر دیا ہے کہ کوئی جماعت اکیلے مسلم لیگ ن کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔ پی ٹی آئی الیکشن سے بھاگنا چاہتی ہے مگر ہم انہیں بھاگنے نہیں دینگے این اے 122 اور این اے 154 میں پی ٹی آئی جن امیدواروں کو سامنے لائی ہے اس نے عمران خان کو بے نقاب کردیا ہے اب پی ٹی آئی صرف پی ٹی آئی نہیں رہی بلکہ پی پی ٹی آئی(کیو)بن چکی ہے علیم خان کو قبضہ گروپ کہاکرتے تھے اس نے چند ملین روپے شوکت خانم کو دیئے تو وہ حاجی علیم خان بن گئے جہانگیر ترین اس آرڈیننس کے ذریعے قرضے صاف کروائے جب ان لوگوں کا احتساب ہوگا تو کہاجائیگا کہ یہ ظلم ہے مگر احتساب ضرور ہوگا پی ٹی آئی کے رہنما گھنٹوں کے بل چل کر پیپلزپارٹی کے گھر گئے اور وہاں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی بھیک مانگی۔ محمدزبیر نے کہاکہ جسٹس وجیہہ الدین نے اپنی رپورٹ میں کہاتھا کہ چار لوگوں کو پارٹی سے نکالا جائے ان میں جہانگیر ترین اورعلیم خان شامل ہیں انہوں نے کہاکہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں کرپشن کم ترین سطح پر ہے کرپشن کے خاتمے کیلئے حکومتی کوششیں شامل ہیں انہوں نے کہاکہ ہر ضمنی الیکشن میں عوام نے ثابت کیاہے وہ مسلم لیگ ن کے ساتھ ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں طلال

 



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…