وجوہات کے بغیرکسی پولیس افسر کا ٹرانسفر نہ کیا جائے ۔عدالت نے اس حوالے سے مقدمات میں غیر ضروری التوا لینے والے وکلاءکےخلاف کارروائی کرنے کی بھی ہدایت کی عدالت نے وفاق اور صوبائی حکومتوں سے گریڈ سترہ اور اس سے اوپر کے ملازمین کا تین سالہ ریکارڈ طلب کرلیا اور ہدایت کی کہ سندھ اور بلوچستان میں 1861ءکی آئینی حیثیت پر اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل سے عدالت میں جواب جمع کرائیں عدالت نے لا ینڈ جسٹس کمیشن سے فوجداری نظام میں بہتری کےلئے رپورٹ طلب کرتے ہوئے مذید سماعت تین اکتوبر تک ملتوی کردی۔