اسلام آباد (آن لائن)لال مسجد مشرف کیس سیشن جج نے سننے سے معذرت کر لی ۔ اسلام آباد کے سیشن جج بشارت مفتی نے کیس کی سماعت کے دوران کہا کہ 15 ستمبر کو کیس کی اگلی سماعت ہو گی اور جس جج کے پاس یہ کیس ٹرانسفر کیا گیا فریقین کو بتا دیا جائے گا۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint