لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ائیر پورٹ پر نایاب کچھووں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی ، ملزم 120 نایاب کچھوون کو بنکاک لے جانا چاہتا تھا ، محکمہ وائلڈ لائف نے نایاب کچھووں کو قبضے میں لے لیا ، ملزم سے مزید تفتیش کی جارہی ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں