حکومت 2009 سے کررہی تھی جب شہر پشاور میں دہشتگردی کے سیاہ بادل چھائے ہو ئے تھے پشاورپولیس کویہ اسکینرزایسے وقت میں ملے جب دہشت گرد ی کی شرح میں ساٹھ فیصد کمی آگئی۔ پولیس حکام کاکہنا ہے کہ اس سے بڑی اورمال بردار گاڑیوں کی تلاشی آسان ہو جائے گی۔ اگر ضرورت پڑی تو مزید سیکنرز کا بھی مطالبہ کیا جاسکتا ہے ۔دیر سے ہی سہی مگر خیبرپختونخوا پولیس کو دو جدید سیکنر ز مل ہی گئے جو دہشتگردی کے واقعات میں کمی کےلئے موثر ہتھیار کے طو رپر استعمال ہونگے ۔