ایک ایک پائی آئین و قانون کے مطابق خرچ کی گئی ہے اور ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے پنجاب کے تمام منصوبوں کی جانچ پڑتال کے بعد انہیں مفاد عامہ کے لیے بہترین قرار دیا ہے۔ زعیم حسین قادری نے کہا کہ شریف برادران کی اصولوں پر مبنی سیاست کی گواہی عوام نے انتخابات میں ان پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کر کے دی ہے۔مخالفین میٹروبس اور عوامی فلاح کے دیگر منصوبوں پر تنقید سے اپنی عوام دشمنی ثابت کررہے ہیں۔