ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

سندھ کابینہ کی کارکردگی،آصف زرداری کے صبر کا پیمانہ لبریز،اہم حکم جاری

datetime 7  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کا آپش بھی غورکیاگیا۔ذرائع کے مطابق آصف زرداری اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی سندھ کے وزراءپر برس پڑے۔آصف زرداری نے کہاکہ وہی وزیر رہے گا جو کام کرے گا، نااہل وزیروں کے لئے اب سندھ کابینہ کوئی جگہ نہیں ہے۔آصف زرداری نے وزیراعلی سندھ کو ہدایت کی کہ تمام ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے اورماہانہ بنیادوں پر وزراءکی کارکردگی رپورٹ مرتب کی جائے۔سابق صدر نے تمام وزراءکو ہدایت کی کہ وہ ضلعی سطح پر کھلی کچہریاں لگائیں اور لوگو ں کے مسائل حل کر یں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…