وقت کا تقاضا ہے، ہمیں قومی یکجہتی اور یگانگت کو قائم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم رعایت نہیں مانگتے لیکن انصاف کے تقاضے پورے ہونے چاہئیں،روٹھے کو منانا اور ناراض کو قومی دھارے میں لانا ہے۔ اس موقع پر ایم کیو ایم رہنما بیرسٹر فروغ نسیم کا کہنا تھا کوہ سپریم کورٹ نےفیصلہ دیا تھا کہ کسی جماعت پر پابندی وفاقی حکومت کاصوابدیدی اختیار ہے،سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ پی ایل ڈی میں بھی درج ہے