جمعہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2025 

چوہدری نثاران ایکشن ،سیکورٹی فورسزکاآپریشن ،121افرادگرفتار

datetime 6  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حر است میں لیے گئے تما م مشتبہ افراد کے مکمل کو ائف حا صل کئے جا رہے ہیں اور ان کے مو با ئل فون کا ریکا ر ڈ بھی حاصل کیا جا ئے گا۔ انہو ں نے کہا کہ اسلام آ باد پولیس نے جد ید ٹیکنا لو جی سیل قائم کیا ہے جس کے ذریعے سے جر ائم میںمنسلک افراد کو مو با ئل فون اور ان کو رابطو ں سے ٹر یس کیا جا ئے گا ۔ انہو ں نے کہا کہ اس آ پر یشن کے دوران مشتبہ گا ن سے بر آمد ہو نے والے مو با ئل فو ن کو اس جد ید سسٹم کے ذریعے چیک کیا جا ئے گا کہ ان کا دیگر جر ائم پیشہ افراد جیسے کا ر لفٹر ، راہزنی گر وہو ں کے ساتھ روابط تو نہیں اور اس عمل کو جد ید سا ئنسی خطو ط سے آ گے بڑ ھا یا جا ئے گا۔ اس آ پر یشن میں جر ائم پیشہ افراد سے شہرکو محفو ظ بنا نے میں مدد ملے گی اور مو جو دہ ملکی حا لا ت کے مطا بق سیکو رٹی کو فول پر وف بنا نا ہے تا کہ کو ئی شر پسند عناصر اپنے مذ مو م مقا صد میں کا میا ب نہ ہو سکے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اوساکا۔ایکسپو


میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…