مین سوسائٹی اازادکشمیر نے بھی تمام ضلعی دفاتر میں یوم دفاع یوم شہدائے پاکستان کے حوالے سے تقریبات کو حتمی شکل دیدی ۔جبکہ مرکزی صدر ایکس سروس میں سوسائٹی آزادکشمیر میجر گل زمان خان نے اپنے آفس چیمبر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ،کشمیریوں کےلئے سائباں کا درجہ رکھتا ہے ،کشمیری لوگ فطرتاََ مُحب وطن ہیں ،اور پاکستان کو اپنی منزل سمجھتے ہیں ۔بھارت ،مسئلہ کشمیر کے حل کی کوششوں کو اسی لئے سبوتاژ کرتا ہے کہ وہ جانتا ہے کہ کشمیری اُسکے ساتھ نہیں ،میجر گل زمان خان نے مذید کہا ہے کہ اازادکشمیر میں سیاسی نطریات کی ترویج قومی نظریات کےلئے خطرہ بن رہی ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں