جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

یوم دفاع یوم شہدائے پاکستان

datetime 6  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آویزاں کئے گئے ہیں ،جبکہ یوم دفاع یوم شہدائے پاکستان کے موقع پر پی پی پی سمیت سیسی جماعتوں اور آزادحکومت کی طرف سے سرکاری طور پر قابل ذکر جوش و خروش نظر نہیں آیا ،جس پر مُحب ِ وطن عوام میں کافی حیرت کا اظہار ہوا ہے ،دوسری طرف مختلف عوامی حلقوں ،تنظیمات یوم دفاع پاکستان کے موقع پر ریاست بھر میں دفاع وطن ریلیاں ،جلسے ،جلوس کا انعقاد کر کے بہادر مسلح افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کررہی ہیں ، حکومتی ذرائع کیمطابق نڑول سٹیڈیم میں ہونے والی قومی تقریب میںآزادکشمیر کے تمام سرکاری ونیم سرکاری محکمہ جات ڈیفنس سٹالز لگائیں گے فوجی سازو سامان کی نمائش ،کمانڈوز کی پیشہ وارانہ مہارت کا مظاہرہ آرمی اور پولیس کے مشترکہ دستوں کا شاندار بینڈ شو ہو گاشہدائے 1965اور شہدائے پشاور پر ٹیبلو پیش کیئے جائیں گے ،نٹرول سٹیڈیم میں یوم دفاع کی مناسبت سے منعقدہ پروگرام میںوزراءحکومت ،سیاسی و سماجی شخصیات ،شہریوں سمیت تمام مکاتب فکر کے اکابرین شرکت کریں گے ۔یوم دفاع یوم شہدائے پاکستان کے موقع پر چئیرمین شہدائے وطن میڈیا سیل اے کے زون آغا سفیر حسین کاظمی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ دفاع وطن ایک مقدس فریضہ ہے ،جسکی بجاآوری کےلئے شہدائے وطن نے اپنا خون دیا ، غیور اور غیرت مند قومیں اپنے دفاع سے کبھی غافل نہیں ہوتیں ،اور اپنے مُحسنوں کو بھی فراموش نہیں کرتیں ،وطن سے مُحب اور قومی جذبے کیا ہیں ،وہی جانتے ہیں ،جو مادر ِ وطن کا دفاع کررہے ہیں ،قربانیاں دے رہے ہیں ،چئیرمین شہدائے وطن میڈیا سیل نے مذید کہا کہ سیاست میں لفطوں کا جادو دکھایا جانا وطیرہ بن چکا ہے ،لیکن قومی سلامتی کو سیاسی ایشونہیں ،یہ بات بعض سیاسی حکومتی لوگوں کو اچھی طرح سمجھنی چاہئے ۔دریں اثناءایکس سروس



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…