نے کچھ عرصہ قبل پنجاب اسمبلی میں اٹھایاتھاتواس وقت پنجاب کابینہ کے وزیر بلال یاسین نے کہاتھاکہ حکومت نے تمام فائیوسٹارہوٹلوں اوردیگرکھانے والے مقامات پرچیکنگ کی ہے لیکن پنجاب میں صرف حلال گوشت استعمال ہورہاہے جس کے بعد یہ معاملہ کچھ مدت کےلئے ختم ہوگیالیکن پھرسے گدھوں کے گوشت کی فروخت کامعاملہ ایسااٹھاکہ اب یہ معاملہ ملک بھرکے ٹی وی چینلنز،اخبارات ،سوشل میڈیا،کابینہ سمیت تمام فورمزپرڈسکس ہورہاہے رہی سہی کسرگدھوں کی کھال کے میک اپ کے سامان میں استعمال نے پوری کردی ہے جس کی وجہ سے گدھوں کامعاملہ پرآدمی بڑی باریک بینی سے دیکھ رہاہے اوراب توگدھوں کی حفاظت کے لئے بھی اہم اقدامات بھی اٹھائے جارہے ہیں ۔