جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

کراچی الگ صوبہ یاسندھ سے علیحدگی،عمران خان نے پارٹی پالیسی کا اعلان کردیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ضمانت پر ہیں،سندھ کے عوام تبدیلی چاہتے ہیں، تحریک انصاف سندھ کو اس کے حقوق دلوائے گی اور لوگوں کو بااختیار بنا کر اقتدار نچلی سطح تک منتقل کرے گی۔عمران خان نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے ذریعے 40 ہزار افراد منتخب ہوئے ہیں . صوبے کی آبادی 2 کرور 20 لاکھ ہے، پنجاب کی آباد 12 کروڑ کے قریب ہے اور وہاں 50 ہزار افراد منتخب ہوں گے، خیبر پختونخوا میں 30 فیصد ترقیاتی فنڈ بلدیاتی ادارے خرچ کریں گے۔عمران خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا مستقبل بہت برا دیکھ رہا ہوں کیونکہ پی پی پی سے امیدیں لگائی ہوئی تھیں لیکن آصف علی زرداری نے پارٹی کو وہ نقصان پہنچایا جو کوئی فوجی آمر بھی نہیں پہنچا سکتا تھا۔انہوں نے کہا کہ سندھ میں عوام رینجرز سے اس لیے خوش ہیں کیونکہ ایک تو امن قائم ہو گیا ہے جبکہ پہلی بار کوئی بڑے کرپٹ لوگوں کے پیچھے کوئی جا رہا ہے حالانکہ کرپشن کے خلاف کام سیاستدانوں کو کرنا چاہیے۔وزیر اعظم کے حوالے سے عمران خان نے کہا کہ نواز شریف کے کرپشن کیسز کو آصف زرداری نے 5 سال تک ہاتھ نہیں لگایا، اب جب نواز شریف کی باری آئی تو وہ اپنی زبان سے ہٹ گئے اور وہ زرداری کے پیچھے پڑ گئے، اسی لیے تو آصف زرداری شور کر رہے ہیں۔عمران خان نے کہاکہ سندھ کے لوگ چاہتے ہیں کہ وفاق ان کے حقوق کی خلاف ورزی نہ کرے، صوبے کی عوام کو خدشات ہیں کہ انہیں ان کے حقوق نہیں مل رہے۔ انہوںنے کہاکہ سندھ میں جو غلط کام کروانا چاہتے ہیں وہ پولیس سے کروا لیں، لوگ اب امید کھو بیٹھے ہیں، آصف زرداری نے صوبے کی عوام کے ساتھ وہ کیا جو ایک آمر



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…