میں دشمن کے 5 طیارے تھے، ہوا باز اپنے پیچھے جرات و بہادری اور شجاعت کی عظیم داستانیں چھوڑ گئے۔ایئر چیف مارشل نے کہا کہ پاک فضائیہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے میدان کارزار میں سرگرم عمل ہے۔ پاک فضائیہ ملک کے انچ انچ کی حفاظت کے لئے ہر دم تیار ہے، پاک سرزمین کے خلاف کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں