کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا گیا ۔ ڈاکٹر صفدر عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نظریاتی جیالے بھٹو شہید اور بی بی شہید کی سیاسی وراثت کی حفاظت کے لئے آگے بڑھیں ۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی ورکرز پنجاب اور سندھ میں ہونے والے بلدیاتی اور تمام حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی اور نظریاتی کارکنوں کی سپورٹ سے کامیابیاں بھی سمیٹیں گے۔