ایم کیوایم کوفنڈزدیے تھے ۔اس طرح چورکوبے قصوراوربے قصورکوچورثابت کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ انہوں نے سوال کیاکہ کیا اس صورتحال کی روشنی میںقوم یہ سمجھنے میں حق بجانب نہ ہوگی کہ اب ڈاکٹرعاصم پرلگائے جانے والے الزامات کارخ موڑکراسے بھی ایم کیوایم کی جانب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے؟ الطاف حسین نے کہاہے کہ ڈاکٹرعاصم کی گرفتاری پرافسوس ہے ، ان کی گرفتاری ناجائزہے ، اگرانہوںنے کرپشن کی ہے توپیپلزپارٹی کے جن دیگررہنماو ¿ں نے بڑے پیمانے پر کرپشن کی ہے جس کے بارے میں ہرکوئی واقف ہے ،انہیں گرفتارکیوںنہیں کیاگیا؟ڈاکٹرعاصم چورہیں تو جو دیگر چور ہیں انہیں بھی پکڑیئے،ا س وزیرکوبھی پکڑئیے جس کابیان ریکارڈپرہے کہ میں نے منی لانڈرنگ کی ہے، مسلم لیگ میں جوچورہیں انہیں بھی پکڑیے، اے این پی میں جوچورہیں انہیں بھی پکڑئیے،جماعت اسلامی کے لوگوںکوبھی پکڑیںکہ تمہارے گھرسے القاعدہ کے لوگ پکڑے گئے ہیں۔ الطاف حسین نے کہا کہ آج لوگوں میں یہ سوچ پھیل رہی ہے کہ پیپلزپارٹی میں