اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

ایک اور اہم ترین کام”رینجرز“ کے حوالے کرنے کا فیصلہ

datetime 2  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اس مرتبہ عابد شیر علی نے صحافیوں سے ملاقات نہیں کی اور خاموشی سے آ کر چلے گئے۔وزیر مملکت پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نے کہا کہ گذشتہ دورے کے دوران دیئے گئے احکامات پر عمل ہوا ہے جس سے حیسکو میں بہتری آئی ہے، انہوں نے ہدایت کی کہ رینجرز کی مدد سے نادہندگان سے واجبات کی100فیصد وصولی کی جائے اور بجلی چوروں کا مکمل خاتمہ کیا جائے، لائن لاسسز کو مزیدکنٹرول کیا جائے، ایک ماہ کے اندر موبائل میٹر ریڈنگ کا عمل مکمل کیا جائے، بجلی کے بلوں کے آخری تاریخ گزرنے کے7دن بعد نادہندگان کے بجلی کے کنکشن منقطع کردیئے جائیں اور مکمل ادائیگی کے بعد ہی کنکشن بحال کیئے، اگر سندھ حکومت کرنٹ بلوں کی ادائیگی نہ کرے تو ان کے بجلی کے کنکشن کاٹ دیئے جائیں، انہوں نے کہا کہ کارکردگی کو مزید بھی بہتر کریںتاکہ لائن لاسز کو مزید کم کیا جاسکے، انہوں نے آپریشن سرکل میرپورخاص کے سپرنٹنڈنگ انجینئر عبدالحق میمن کی کارکردگی کو سراہا اور کہا کہ وہ ایک ماہ بعد پھر دورہ کریں گے جس افسر کی کارکردگی اچھی ہوگی اس کو انعام دیا جائے گا جبکہ خراب کارکردگی پر حیسکو سے کسی اور کمپنی تبادلہ کردیا جائے گا تمام سرکل کے سپرنٹنڈنگ انجینئر ز کارکردگی کے ذمہ دار ہوں ، انہوں نے کہا کہ سرکاری اور نجی صارفین سے واجبات کی وصولی کو یقینی بنایا جائے، تمام نادہندہ صارفین کے گھروں کا دورہ کیا جائے اور عوام کو قانونی طریقے سے بجلی کنکشن لگوانے سے آگاہی کی مہم چلائیں، اس موقع پر مینیجنگ ڈائریکٹر پیپکو عمر رسول نے حیسکو کے تمام شعبوں کی تفصیلی جائزہ لیا اور کہا کہ حیسکو ایک کمرشل ادارہ ہے میٹرنگ سیکشن کو بہتر کیا جائے اور کسٹمر

 



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…