اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کے بیلسٹک اور کروز میزائل نے دشمن کے ہوش اڑا دئیے ،بھارت کا ایک ایک شہر،گاﺅں پاکستان کے نشانے پر آگیا ۔ پاکستان کی میزائل رینج میں حتف ون 70 کلومیٹر، حتف ٹو (ابدالی) 180 کلومیٹر، حتف تھری (غزنوی) 320 کلومیٹر، حتف فور (شاہین ون) ساڑھے 700 کلومیٹر، حتف فائیو (غوری ون) 1500 کلومیٹر، حتف فائیو اے (غوری) 2 ہزار کلومیڑ، حتف سکس (شاہین ٹو) 2 ہزار کلومیٹر اور شاہین تھری 2 ہزار 700 کلومیٹر تک ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنا سکتا ہے۔ – فضاء سے زمین پر مار کرنے والے حتف آٹھ (رعد) میزائل 350 کلومیٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ پاکستان میزائل ٹیکنالوجی میں سب سے اہم نصر میزائل ہے۔
مزید پڑھئے: داعش کے جنگجو نے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال بھی ’جائز‘ قرار دیدیا
ملٹی ٹیوب لانچر کے ذریعے ایک وقت میں متعدد میزائل داغے جا سکتے ہیں۔اگر بھارت نے پاکستان پر جنگ مسلط کی تو اس کا بھرپور جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں