کراچی (نیوزڈیسک) کراچی میں رینجرز کاٹارگٹڈ آپریشن ،رینجرز کے آپریشن میں 11ملزمان کوگرفتارکرلیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق ترجمان رینجرز کے اعلامیہ کے مطابق گرفتارافراد کاتعلق کالعدم تنظیم، بھتہ مافیاسے ہے جبکہ گرفتارہونےو الوں میں ٹارگٹ کلرز بھی شامل ہیں،رینجرز ترجمان کے مطابق گرفتارملزمان سے بھاری اسلحہ اوراوان بم بھی برامد کئے گئے ہیں ۔