اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فاروق قتل کیس ‘اسکاٹ لینڈ یارڈکی تین رکنی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی ، ٹیم میں ڈیوڈ جانا تھن ،اسٹورڈ مائیکل اور ڈینیل ہوٹن شامل ہیں ۔اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم پرواز ای کے 612 سے اسلام آباد پہنچی سکارٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم عمران فارق قتل کیس میں نامزد تیسرے ملزم محسن علی سے تفتیش کرےگی ۔ نجی ٹی وی کےمطابق ابھی تک پاکستان اوربرطانیہ کے درمیان حوالگی ملزمان کامعاہدہ طے نہیں پایاہے اس لئے برطانوی ٹیم عمران فاروق قتل کیس کی تحقیقات کے لئے پاکستان آئی ہے ۔پاکستان نے عمران فاروق قتل کیس میں برطانوی پولیس کوتیسرے ملزم تک رسائی دی جس کے بعد سکارٹ لینڈ یارڈکی ٹیم پاکستان آئی ہے ۔
۔
عمران فاروق قتل کیس،سکارٹ لینڈ یارڈکی ٹیم دوبارہ پاکستان آگئی
1
ستمبر 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں