پیر‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2024 

تین حلقوں میں دھاندلی کی تصدیق ثابت ہوگئی ،تحریک انصاف نے بڑامطالبہ کردیا

datetime 26  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوزڈیسک)صوبائی آرگنائزر تحر ےک انصاف پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہاہے کہ تےن حلقوں مےں دھاندلی کی تصدےق کے بعد ضمنی انتخابات کی بات ماضی کا حصہ بن چکے ہےں اب عام انتخابات لازم ہو چکے ہےں ‘ثابت ہو چکا ہے عام انتخابات مےں (ن) لےگ اور الےکشن کمےشن نے مک مکاﺅ کےا ہے ‘تحر ےک انصاف کی ہےٹ ٹرک اصل مےں عوام کا حکمرانوں کے خلاف رےفر نڈم کی ہےٹ ٹرک ہے ‘(ن) لےگ کی اےک اےک کر کے تمام” وکٹےں “ گر نےوالی ہےں و ہ وقت دور نہےں جب حکمرانوں کی ”دھاندلی زدہ ٹےم “ مکمل طور پر ”آﺅٹ “ہو جائےگی’سٹے “نے پاکستان کے جمہوری نظام کا بےڑہ غرق کر دےا ہے ‘جہا نگےر تر ےن کے حق مےں الےکشن ٹر ےبونل کا فےصلہ آئےن وقانون اور جمہورےت کی فتح ہے ‘ اللہ نے موقعہ دےا تو پاکستان مےں اےسے نظام لائےں گے جہاں امےروں غر ےبوں کو اےک جےسا انصاف ملے گا ‘حکمران جمہورےت اور ملک کی بجائے اپنی سےاسی ”وکٹےں “بچانے مےں مصروف ہےں مگر حکمرانوں کے ہاتھوں مےں ماےوسی کے سواکچھ نہےں آئےگا ‘ملک مےں تبدےلی کےلئے شفاف انتخابی نظام ضروری ہو چکا ہے ۔ وہ چےئر مےن سےکرٹر ےٹ مےں ہنگامی پر ےس کانفر نس اور رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نوشےن حامد اور مسز مسرت جمشےد چےمہ کی جانب سے جہا نگےر خان تر ےن کے حق مےں الےکشن ٹر ےبونل کے فےصلے کی خوشی مےں کےک کاٹنے اور جشن منانے کی تقر ےب سے خطاب کر رہے تھے جبکہ اس موقعہ پر عمران خا ن کے اےڈوئزر عبد العلےم خان ‘تحر ےک انصاف پنجاب کے تر جمان جمشےد اقبال چےمہ سمےت دےگر بھی موجود تھے صوبائی آرگنائزر تحر ےک انصاف پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہاہے کہ(ن) لےگ کی دھاندلی پورے پاکستان کے سامنے بے نقاب ہو چکی ہے اور عمران خان کے بعد جہا نگےر خان تر ےن کے حق مےں الےکشن ٹر ےبونل کے فےصلے نے حکمرانوں کی دھاندلی کو بے نقاب کر دےا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ (ن) لےگ نے اگر بلدےاتی انتخابات مےں عوام کے ووٹوں پر ڈاکہ مار نے کی کوشش کی تو تحر ےک انصاف کے ٹائےگرز انکے ہاتھ توڑ دےں گے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اور تحر ےک انصاف پورے پاکستان کے عوام کے دلوں کی آواز بن چکے ہےں اور اب اس ملک مےںکر پٹ سےاستدانوں اور حکمرانوں کو دنےاکی کوئی طاقت انصاف کے کٹہر ے مےں آنے سے نہےں بچاسکتی ۔چوہدری محمدسرور نے کہا کہ عمران خان پہلے دن سے چار حلقوں مےں دھاندلی کی بات کر رہے ہےں مگر (ن) نے ہٹ دھر می کا مظاہر ہ کےا اور جہا نگےر خان تر ےن کے حق مےں فےصلہ کے بعد عمران خان کے موقف کی تےن حلقوں مےں تصد ےق ہو چکی ہے اور پوری قوم کے سامنے ثابت ہو چکا ہے کہ عام انتخابات مےں بدترےن دھاندلی ہوئی ہے ۔ اےک سوال کے جواب مےں چوہدری سرور نے کہا کہ تےن حلقوں مےں دھاندلی کی تصدےق کے بعد ضمنی انتخابات ماضی کا حصہ بن چکے ہےں اب مڈ ٹر م انتخابات لازم ہو چکے ہےںاور حکمرانوں کو اب ضمنی انتخابات کروانا پڑ ےںگے ۔عبدالعلےم خان نے کہا کہ عمران خان پاکستان عوام کےلئے آخری امےد کی کرن ہے اور اب عوام کو چاہےے کہ وہ اپنے آنےوالی نسلوں کے محفوظ مستقبل کےلئے تبدےلی تحر ےک مےں عمران خان کا ساتھ دےں ۔ انہوں نے کہا کہ (ن) لےگ اور پےپلزپارٹی اےک ہی سکے کے دو رخ ہے دونوں نے لو ٹ مار اور قوم کو بحرانوں کے عذاب مےں مبتلا کر نے کے سواکچھ نہےں دےا جسکی وجہ سے عوام ان سے ماےوس ہو چکی ہے ۔انہوں نے کہا کہ جہا نگےر خان تر ےن کے حق مےں عدالتی فےصلہ پر ہم پوری قوم کو مبارکباد پےش کرتے ہےں ۔



کالم



پیرس کی کرسمس


دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…