اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایئرپورٹ کے رن وے سے مشتبہ شخص گرفتار

datetime 23  اگست‬‮  2015 |

رحیم یار خان(نیوزوڈیسک)رحیم یار خان ایئرپورٹ پر ناقص سیکورٹی کے باعث ایک مشتبہ شخص رن وے تک پہنچ گیا پولیس نے حراست میں لے لیا ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ڈی پی او طارق الٰہی مستوئی کے مطابق نویں جماعت کا طالب علم اویس ریاض اپنے والد کے ڈانٹنے پر ناراض ہو کر گھر سے آگیا اور ایئرپورٹ سیکورٹی کو چکمہ دے کر رن وے تک پہنچ گیانوجوان جہاز کے پہیوں میں چھپ کر بیرون ملک جانا چاہتا تھا۔ پولیس نے طالب علم کو حراست میں لے کر ایئرپورٹ تھانے منتقل کردیا ۔مزید تفتیش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…