اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

پابندی ختم، طاہر القادری 11 سال بعد آج پیرس پہنچیں گے

datetime 18  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس(نیوز ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری آ ج (منگل کو)11 سال بعد پیرس پہنچیں گے۔واضح رہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری پر11 سال قبل شام، ترکی اور دوسرے ممالک میں چارٹر طیارہ زیارتوں پر لے جانے کے بعد پابندی لگا دی گئی تھی۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اب ڈاکٹر طاہر القادری پر لگائی گئی پابندی ختم ہو چکی ہے۔ پاکستان عوامی تحریک فرانس کے صدر حاجی محمد اسلم نے میڈیا کو بتایا کہ طاہرالقادری چند دن فرانس میں رہیں گے، اس دوران کوئی جلسہ عام نہیں ہوگا اور پارٹی اْمور پر گفتگو ہوگی اور آئندہ کا لائخہ عمل طے کیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…