جمعرات‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2026 

راولپنڈی میں سرکاری ملازمین کو بھی بھتہ کی پرچیاں ملنے لگیں

datetime 12  اگست‬‮  2015 |

راولپنڈی :راولپنڈی میں سرکاری ملازم کو پچاس لاکھ روپے بھتے کی پرچی اور ایس ایم جی کی گولی موصول ، پولیس نے نامعلوم بھتہ خور کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔پولیس کے مطابق راولپنڈی کے علاقے پشاور روڈ لین نمبر تھری کے رہائشی نوید اقبال کو بھتے کی پرچی موصول ہوئی ہے۔نوید اقبال نامی شخص واپڈا میں ملازم ہے جس سے پچاس لاکھ بھتے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔بھتہ خور نے پرچی کے ساتھ ایس ایم جی کی گولی بھی بھجوائی ہے ، تھانہ ریس کورس میں نامعلوم بھتہ خور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…