لاہور(آن لائن) قومی ایئر لائن کے طیارے میں وزیراعظم نوازشریف کے نواسے کے جوتے چوری ہوگئے،جس پرحکام کی دوڑیں لگ گئیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے جنید دبئی سے پی آئی اے کی پروازپی کے 204 کے ذریعے پاکستان آرہے تھے کہ جنید نے دوران پروازجوتے اتار دیئے ، لینڈنگ کے وقت پہننے لگے تو جوتے غائب تھے، جس پر عملے اورسول ایوی ایشن سے شکایت کی تو ان کی دوڑیں لگ گئیں لیکن 2گھنٹے کی طویل تلاش کے باوجودجوتے نہ مل سکے۔
پی آئی اے کی پرواز میں وزیر اعظم کے نواسے کے جوتے چوری ،حکام کی دوڑیں لگ گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے



















































