منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور : جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ، مریم نواز بھی بول پڑیں

datetime 23  جولائی  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک ): وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی بھی جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ آنے پر چپ نہ رہ سکیں. سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اہنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی ثابت قدمی اور ان کے صبر کو سلام . نواز شریف کا صبر رائیگاں نہیں جائے گا، انہوں نے کہا کہ جھوٹ ثابت ہو گیا جب کیس ہی جھوٹا تھا تو جھوٹ ثابت ہو ہی جانا تھا. مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہمیشہ سچ کا بول بالا ہوتا ہے اور خدا بھی سچ کا ہی ساتھ دیتا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…