کراچی (نیوزڈیسک )تحریک انصاف کو 19 اپریل کو شاہراہ پاکستان پر جلسے کی اجازت مل گئی ہے۔
۔ تحریک انصاف کی جانب سے جلسے کی اجازت کے لئے درخواست ڈی سی سینٹرل آفس میں جمع کرائی گئی تھی جسے منظور کرلیا گیا اور تحریک انصاف 19 اپریل کو شاہراہ پاکستان پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جلسے کے لئے عائشہ منزل پر اسٹیج بنایا جائے گا اور پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان شام 6 بجے جلسہ سے خطاب کریں گے۔واضح رہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 میں 23 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں تحریک انصاف نے پہلے عزیز آباد کے جناح گراو¿نڈ میں جلسہ عام منعقد کرنے کا اعلان کیا تھا تاہم بعد ازاں جلسے کے مقام کو تبدیل کرکے شاہراہ پاکستان کردیا گیا۔
تحریک انصاف کو 19 اپریل کو شاہراہ پاکستان پر جلسے کی اجازت مل گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے
-
کراچی ایئرپورٹ پر مسافر کی انوکھی حرکت، کسٹمز کو دیکھ کر 14 آئی فونز واش روم میں چھپا دیے



















































