اسلام آباد( نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر نے کہاہے کہ وفاقی وزیر خواجہ آصف نے گزشتہ روز ایوان میں آگ لگانے کی کوشش کی۔قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے فرحت اللہ بابر نے کہا کہ وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کل جو پاکستان تحریک انصاف کے خلاف جو الفاظ استعمال کیے وہ نہایت ہی نامناسب تھے اس لیے خواجہ آصف اب بڑے پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے پی ٹی آئی کو کہے گئے الفاظ کو واپس لینا چاہیے۔واضح رہ کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی کی جانب سے ایوان میں احتجاج کیا گیا جس پر سپیکرقومی اسمبلی کے روکنے کے باوجود احتجاج جاری رہا اور وفاقی وزیر خواجہ آصف نے برہم ہو پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔
خواجہ آصف نے ایوان میں آگ لگانے کی کوشش کی :فرحت اللہ بابر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
طلبہ کیلئے ای بائیکس، ایک لاکھ مزید بائیکس کا اعلان، درخواست کی آخری تاریخ آگئی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
فیول ریلیف اسکیم: عوام کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت نے اہم شرط ختم کر دی
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
ملک بھر میں سونےکی قدر میں کمی
-
پاکستانی معیشت کے لئے بڑی خوشخبری



















































