بدھ‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2026 

کلرکہارمیں ٹریفک حادثہ، 5افراد جا ں بحق،6 زخمی

datetime 7  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کلر کہار میں موٹر وے پر ٹویوٹا ہائی ایس کا ٹرک سے تصادم ہوا جس میں 5افرادجا ں بحق ہو گئے۔ تفصیلا ت کے مطابق کلر کہار میں چکوال سے سرگودھا جا نے والی ہائی ایس کے بریک ناکارہ ہو گئے،تیز رفتاری کے باعث ہائی ایس ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت چار افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ مرنے والوں کی لاشوں اورزخمی ہو نے افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…