سلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے خواجہ آصف کی تحریک انصاف کے خلاف تقریر پر برہمی کا اظہار کیا اور کہا ہے کہ ہر ایشو پر اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے خواجہ آصف کو وقفہ نماز کے دوران اپنے پاس بلایا اور غصے کا اظہار کیا۔ انہوں نے خواجہ آصف نے کہا کہ انہیں پی ٹی آئی کے استعفوں کا معاملہ نہیں چھیڑنا چاہئے تھا، تمام اپوزیشن کی تنقید کو برداشت کرنا ہے اور ہر ایشو پر اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلنا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ایوان میں ایسی بات نہ کی جائے جس سے ماحول خراب ہو کیونکہ معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کرنا چاہئے اس لئے ایوان کے ماحول کو کشیدہ نہ بنایا جائے۔
خواجہ آصف کی تقریر پر وزیراعظم کا غصے کا اظہار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
طلبہ کیلئے ای بائیکس، ایک لاکھ مزید بائیکس کا اعلان، درخواست کی آخری تاریخ آگئی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
فیول ریلیف اسکیم: عوام کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت نے اہم شرط ختم کر دی
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
ملک بھر میں سونےکی قدر میں کمی
-
پاکستانی معیشت کے لئے بڑی خوشخبری



















































