پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

متحدہ پی ٹی آئی کشیدگی ختم کرنے کیلیے پی پی اور (ن) لیگ کے رہنماؤں کا رابطہ

datetime 6  اپریل‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان حلقہ این اے246 میں جاری کشیدگی کو ختم کرانے کیلیے ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں نے سرجوڑ لیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایم کیوایم اورپی ٹی ائی کے رہنماوں سے پاکستان پیپلزپارٹی اورن لیگ کے رہنماوں نے رابطہ کیاہے اوردونوں جماعتوں کورائے دی ہے کہ الیکشن مہم کو پرامن اندازمیں جاری رکھیں۔ ذاتیات اورمخالفانہ بیان بازی سے گریزکیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…