منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

اسلام آباد ایئرپورٹ سے امریکی اہلکار گرفتار، اسلحہ برآمد

datetime 12  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بے نظیرانٹرنیشنل ائرپورٹ اسلام آباد پر امریکی سفارتخانے کے سیکیورٹی افسر سے نو ایم ایم پسٹل کی گیارہ گولیاں اور میگزین برآمد کیا گیا۔ذرائع کےمطابق امریکی اہلکار پیٹریک ٹونا نامی اہلکارغیرملکی پرواز کے ذریعے اومان جارہا تھااے ایس ایف نے چیکنگ کے دوران اہلکار سے پستول کی گولیاں اور میگزین برآمد کر کے ضبط کرلیں، اے ایس ایف نے امریکی اہلکار کو تحویل میں لے لیاتاہم امریکی سفارتخانے کی تصدیق اور سیکیورٹی اہلکار کے تحریری بیان کے بعد اس سے چھوڑ دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…