تحریک انصاف کی چیئرمین و ڈپٹی چیئر مین سینٹ کا انتخاب روکنے کی درخواست مسترد

10  مارچ‬‮  2015

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کا انتخاب رکوانے کی استدعا مستر د کر دی۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب روکنے کیلئے عدالت میں درخواست جمع کروائی جس میں موقف اپنایا گیا کہ فاٹا کے الیکشن ابھی تک نہیں ہوئے اور نشستیں خالی ہیں اس لیے الیکشن ہونے تک انتخاب روکا جائے۔عدالت کے فاضل جج نے سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ اگ خدانخواستہ کوئی سینیٹر فوت ہو جائے تو انتخابات ملتوی کر دیے جائیں۔عدالت نے درخواست مسترد کرتے ہوئے اٹارنی جنرل کو نوٹس جار ی کر دیا کہ وہ عدالت میں اپنی قانونی رائے پیش کریں۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…