پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

ظلم کے خاتمے کے لیے تحریک انصاف میں شامل ہوا ہوں : چوہدری سرور

datetime 15  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد:سابق گورنر پنجاب اور پی ٹی آئی کے رہنماءچوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ 5 فیصد ٹولے نے پورے ملک کو یرغمال بنا رکھا ہے جبکہ ظلم کے خاتمے کے لیے ہی انہوں نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی ہے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری محمد سرور کا کہنا تھا کہ انہوں نے آج تک جتنی سیاست کی ہے اسے عبادت سمجھ کر نیک نیت کے ساتھ کیا ہے جبکہ فلسطین او مسئلہ کشمیر کی آواز ہر فورم پر اٹھائی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف عام آدمی کو اقتدار منتقل کرنا چاہتی ہے جبکہ آئندہ الیکشن میں اسلام آباد کی دونوں نشستیں تحریک انصاف ہی جیتے گی۔اپنی تحریک انصاف میں شمولیت کے حوالے سے چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ گورنر کی سیٹ سے استعفیٰ دینے کے بعد وہ 2 سال تک الیکشن نہیں لڑ سکتے لیکن آئین اور قانون میں کہیں نہیں لکھا کہ استعفیٰ دینے کے بعد وہ کسی جماعت کا حصہ نہیں بن سکتے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



غزوہ ہند


بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…