جمعہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2024 

سانحہ بلدیہ ٹاﺅن ، جے آئی ٹی کی رپورٹ پر شور نہ مچایا جائے : میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ

datetime 12  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی:  پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے سانحہ بلدیہ ٹاﺅن کے حوالے سے جے آئی ٹی کی رپورٹ کے حوالے سے کہا ہے کہ بلدیہ ٹاﺅن کی اس رپورٹ پر شور نہ مچایا جائے۔میڈیا نمائندگان سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ کراچی میں رینجرز بلا امتیاز کاروائی کر رہی ہے جبکہ سانحہ بلدیہ کی انکوائری کے لیے قائم ہونے والی جے آئی ٹی کی سربراہی کسی فوجی نے نہیں بلکہ ایس ایس پی ساﺅتھ نے کی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ دوسری دفعہ عدالت میں پیش کی گئی ہے جبکہ یہ رپورٹ اس سے پہلے بھی عدالت میں پیش ہو چکی ہے۔عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ سانحہ بلدیہ کی رپورٹ کے کہنے پر نہیں بلکہ عدالتی احکامات کے بعد عدالت میں پیش کی گئی تھی ۔



کالم



مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ


مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!

میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘…

سٹارٹ اِٹ نائو

ہماری کلاس میں 19 طالب علم تھے‘ ہم دنیا کے مختلف…

میڈم چیف منسٹر اور پروفیسر اطہر محبوب

میں نے 1991ء میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے…

چوم چوم کر

سمون بائلز (Simone Biles) امریکی ریاست اوہائیو کے شہر…

نیویارک کے چند مشاہدے

نیویارک میں چند حیران کن مشاہدے ہوئے‘ پہلا مشاہدہ…

نیویارک میں ہڈ حرامی

برٹرینڈ رسل ہماری نسل کا استاد تھا‘ ہم لوگوں…

نیویارک میں چند دن

مجھے پچھلے ہفتے چند دن نیویارک میں گزارنے کا…