پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

الطاف حسین تحریک انصاف سے جار ج گیلوے کی تحریری شکایت پر معافی مانگنے پر مجبور ہوئے :برطانوی میڈیا

datetime 12  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن:  برطانوی رکن پارلیمنٹ جارج گیلوے کی ہوم سیکرٹری اور میٹرو پولیٹن پولیس کو ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کیخلاف تحریری شکایت نے الطاف حسین کو شیریں مزاری اور دیگر خواتین سے معافی مانگنے پر مجبور کر دیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جارج گیلوے نے اپنی تحریری شکایت میں الطاف حسین کو سانحہ بلدیہ ٹاﺅن کا مبینہ ملزم قرار دیتے ہوئے انہیں برطانیہ میں سیاسی پناہ فراہم کرنے والی سابق لیبر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا۔ ذرائع کے مطابق جارج گیلوے کی طرف سے کی گئی شکایت کو انتہائی اہمیت حاصل ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جارج گیلوے کی شکایت پر الطاف حسین کے خلاف برطا نوی حکومت ایک مرتبہ پھر سنجیدہ تحقیقات شروع کر سکتی ہے۔ اسی خدشہ کے پیش نظر الطاف حسین گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوئے۔

 



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…