منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

الطاف حسین بزدل ہیں، موت سے نہیں ڈرتا، عنقریب کراچی جاﺅں گا: عمران خان

datetime 10  فروری‬‮  2015 |

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ الطاف حسین کے خواتین کے بارے میں بیان پر ان کا غصہ ابھی ٹھنڈا نہیں ہوا، مرنے سے نہیں ڈرتا، عنقریب کراچی جاﺅں گا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی خواتین کے خلاف نازیبا الفاظ برداشت نہیں کر سکتا، تحریک انصاف کا وویمن ونگ تمام شہروں میں احتجاج کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ الطاف حسین نے جس طرح کا بیان دیا اس پر غصہ ٹھنڈا نہیں ہو، انہیں بھرپور جواب دوں گا۔ الطاف حسین ایک بزدل آدمی ہیں جو لندن میں بیٹھ کر دھمکیاں دیتے ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ وہ موت سے نہیں ڈرتے کیونکہ سب نے ایک دن مرنا ہے، عنقریب کراچی جاﺅں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…