پی ٹی اے نے سوشل میڈیا صارفین کو ڈیجیٹل فٹ پرنٹ کے تحفظ بارے ہدایات جاری کردیں
اسلام آباد (این این آئی) پی ٹی اے نے سوشل میڈیا صارفین کو اپنے ڈیجیٹل فٹ پرنٹ کے تحفظ کے لیے محتاط رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔جاری اعلامئے میں پی ٹی اے نے کہا ہے کہ صارفین سوشل میڈیا کا استعمال سوچ سمجھ کر کریں اور ذمہ داری کے ساتھ معلومات شیئر کریں۔… Continue 23reading پی ٹی اے نے سوشل میڈیا صارفین کو ڈیجیٹل فٹ پرنٹ کے تحفظ بارے ہدایات جاری کردیں











































