چوہدری شجاعت اور پرویز الہیٰ میں برف پگھل گئی، کئی عرصے بعد ملاقات
لاہور(این این آئی) چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہٰی کے درمیان ملاقات ہوئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں ملاقات کیلئے چوہدری وجاہت نے پرویز الٰہی کو قائل کیا کہ چوہدری شجاعت آپ سے بڑے ہیں لہٰذا ان کے پاس جائیں۔ چودہری شجاعت اور پرویز الہٰی نے ملاقات میں ایک دوسرے سے گلے… Continue 23reading چوہدری شجاعت اور پرویز الہیٰ میں برف پگھل گئی، کئی عرصے بعد ملاقات







































