جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

جیو نیوز کی نشریات ہیک،چینل کا لا تعلقی کا اعلان

datetime 1  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) — جیو نیوز نے اپنے ناظرین کو مطلع کیا ہے کہ چینل کی نشریات گزشتہ 24 گھنٹوں سے تکنیکی مداخلت کا شکار ہیں۔

انتظامیہ کے مطابق نامعلوم عناصر کی جانب سے چینل کو ہیک کرنے اور نشریات میں خلل ڈالنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔چینل کا کہنا ہے کہ جیو نیوز پاکستان کے سیٹلائٹ پاک سیٹ کے ذریعے نشر ہوتا ہے، تاہم حالیہ مداخلت کے باعث اسکرین پر نامناسب پیغام بھی چلایا گیا، جس کا ادارے سے کوئی تعلق نہیں۔جیو نیوز کی انتظامیہ نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے، ذمہ دار عناصر کے خلاف کارروائی کی جائے اور نشریات کو معمول پر لانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…