اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

فواد چوہدری، علیمہ خان،عظمی خان’9 مئی واقعات کی تفتیش مکمل، بڑے نام قصور وار قرار

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)نومئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات میں جے آئی ٹیز نے تفتیش مکمل کرلی۔ رپورٹ میں فواد چوہدری، علیمہ خان،عظمی خان سمیت تمام ملزمان کو قصور وار قرار دیا۔تفصیلات کے مطابق 9 مئی جلاؤ گھیراؤ سے متعلق جیآئی ٹیز نے مقدمات کی تفتیش مکمل کرلی۔ رپورٹ کے مطابق علیمہ خان، عظمیٰ خان سمیت تمام ملزمان قصور وار ہیں۔عدالت نے تمام ملزمان کو حتمی دلائل کے لیے طلب کرلیا۔

عدالت نے عبوری ضمانتوں میں7دسمبر تک توسیع کردی۔علاوہ ازیں علیمہ خان،عظمی خان کی1روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ اے ٹی سی عدالت کے جج ارشد جاوید نے عبوری ضمانتوں پر سماعت کی۔عدالت نے کہا کہ ایک روزہ حاضری معافی آخری بار منظور کررہا ہوں۔ دوران سماعت پراسیکیوٹر نے کہا کہ آج ملزمان کی راولپنڈی اوراسلام آباد کی عدالتوں میں کیسزہیں۔فواد چوہدری، مسزمزمل مسعود بھٹی سمیت دیگرعدالت میں پیش ہوئے۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…