پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی وفد اور فضل الرحمان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 15  ستمبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف وفد اور جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی گزشتہ رات ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی وفد کی ملاقات میں آئینی ترامیم پر گفتگو ہوئی، جے یو آئی سربراہ نے اس موقع پر آئینی عدالت کے قیام سے متعلق تفصیلات بتائیں۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے ملاقات میں حکومت کے مقابلے میں پی ٹی آئی اور اپوزیشن کو اپنی ترمیم لانے کی تجویز دی۔

ذرائع کے مطابق جے یو آئی سربراہ نے مشورہ دیا کہ آپ اپنی ترامیم لائیں اور اتفاق رائے سے آگے بڑھیں۔ اس پر پی ٹی آئی وفد نے موقف اختیار کیا کہ ہم نے بل ابھی تک نہیں دیکھا کیسے آگے بڑھیں؟ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آپ اپنی پارٹی کی تجاویز آئینی ترمیم میں مشترکہ طور پر شامل کریں۔ اس پر پی ٹی آئی وفد نے واضح موقف اختیار کیا کہ ہم توسیع یا ججز تعداد کی کسی تجویز یا ترمیم کی حمایت نہیں کریں گے۔ذرائع کے مطابق جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ حکومتی تجاویز اور ترامیم کے ساتھ آپ بھی تجویز دیں اور مشترکہ قانون سازی ہو۔ اس پر پی ٹی آئی وفد نے کہا کہ ہم نے بل کا مسودہ تک نہیں دیکھا، تفصیلات سامنے آنے پر ہی حتمی فیصلہ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…