ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسد عمر کا چیئرمین پی ٹی آئی کو ڈکٹیٹر قرار دینے سے انکار

datetime 29  اگست‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے پارٹی چیئرمین عمران خان کو ڈکٹیٹر قرار دینے سے انکار کردیا۔ایک بیان میں اسدعمر نے سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کے بیان کی تصدیق کرنے سے بھی انکار کیا ہے،مجھے چیئرمین پی ٹی آئی میں ڈکٹیٹر نظر نہیں آئے۔

اسد عمر نے کہا کہ سائفر گمشدگی کے معاملے پر عمران خان تفصیلی جواب دے چکے ہیں۔سائفر کیس میں اسد عمر کی ضمانت قبل از گرفتاری میں 14 ستمبر تک توسیع کی گئی ہے۔عدالت نے سابق وفاقی وزیر کو وفاقی تحقیقاتی ادارے کے سامنے شامل تفتیش ہونے کا حکم بھی دیا ہے۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…