آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مسلسل اور طوفانی بارش ہوگی،شدید سیلاب آنے کا الرٹ جاری، لوگوں کو نقل و حرکت محدود کرنے کی ہدایت
سوات (آن لائن ) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شدید سیلاب آنے کا الرٹ جاری، خیبرپختوں خواہ کے علاقوں چترال، دیر بالا، سوات اور کوہستان میں آئندہ 24گھنٹے کے دوران مسلسل اور طوفانی بارش ہوگی، لوگوں کو نقل و حرکت محدود کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطاب خیبرپختونخوا کے قدرتی آفات سے… Continue 23reading آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مسلسل اور طوفانی بارش ہوگی،شدید سیلاب آنے کا الرٹ جاری، لوگوں کو نقل و حرکت محدود کرنے کی ہدایت