پاک فوج کے 4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے 4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ میجر جنرل محمد عامر کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔ میجر جنرل محمد چراغ حیدر بھی… Continue 23reading پاک فوج کے 4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی