میری جان عمران خان ، پاکستان زندہ باد،آئی لو برہان وانی کشمیریوں نے سیبوں پر نعرے لکھ کر بھارت بھیج دئیے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں جاری لاک ڈاؤن اور مکمل تاریکی کے ماحول میں مظلوم کشمیریوں نے مزاحمت کے اظہار کا نیا راستہ اختیار کرتے ہوئے سیبوں پر بھارت مخالف اور پاکستان کے حق میں نعرے لکھ کر بھارت بھیج دیئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تاجروں کو حالیہ موصول ہونیوالے سیبوں پر جو نعرے لکھے… Continue 23reading میری جان عمران خان ، پاکستان زندہ باد،آئی لو برہان وانی کشمیریوں نے سیبوں پر نعرے لکھ کر بھارت بھیج دئیے