فضل الرحمن کےآزادی مارچ میں جدید آتشیں اسلحہ کی موجودگی،حکومت نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت نے جمہوری روایات کی پاسداری میں احتجاج کا حق دیا،مولانا فضل الرحمان کے جلوس میں جدید آتشیں اسلحہ کی موجودگی پر تشویش ہے، جمہوری جدوجہد کا دعویٰ کرنے والوں کے ہاتھ میں کلاشنکوف کی موجودگی کا کیا مطلب ہے؟۔معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان… Continue 23reading فضل الرحمن کےآزادی مارچ میں جدید آتشیں اسلحہ کی موجودگی،حکومت نے بڑا اعلان کردیا