شیخ رشید کے وزیر ریلوے بننے سے حادثات میں ریکارڈ اضافہ جانتے ہیں صرف ایک سال میں کتنے حادثے ہوچکے؟
رحیم یا ر خا ن(آن لائن)پاکستان ریلوے میں حادثات معمول بنتے جا رہے ہیں، گزشتہ ایک سال میں ریکارڈ 80 ٹرین حادثات ہوچکے ہیں، ریلوے ریکارڈ کے مطابق جولائی 2018ء سے جولائی 2019 تک چھوٹے بڑے 80 کے قریب ٹرین حادثے ہو چکے ہیں۔ سب سے زیادہ جون میں 20 حادثات ہوئے جس میں انسانی… Continue 23reading شیخ رشید کے وزیر ریلوے بننے سے حادثات میں ریکارڈ اضافہ جانتے ہیں صرف ایک سال میں کتنے حادثے ہوچکے؟