قوم کو ملکی معیشت سے متعلق مزید اچھی خبریں،وزیر اعظم عمران خان نے بڑی خوشخبری سنادی
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کو ملکی معیشت سے متعلق مزید اچھی خبریں ملیں گی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں معاشی صورتحال، مختلف منصوبوں اور موجودہ سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ وفاقی کابینہ… Continue 23reading قوم کو ملکی معیشت سے متعلق مزید اچھی خبریں،وزیر اعظم عمران خان نے بڑی خوشخبری سنادی