پیر‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2024 

موسم سرما کیلئے پاکستانیوں کو حیران کن ریلیف فراہم ، وفاقی حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 3  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) شہریوں کے لئے خوشخبری، وفاقی حکومت نے گیس بلوں کے ٹیرف کو تبدیل کر دیا، فلیٹ ریٹ کی بجائے سلیب کے مطابق بلوں کی ادائیگی کی جائے گی۔وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیرف کی تبدیلی کی وجہ سے صارفین کو بلوں میں واضح کمی ہو جائیگی، گزشتہ سال ٹیرف کی وجہ سے صارفین کو اضافی بل بھجوا دیئے گئے تھے، رواں سال فلیٹ ٹیرف کو تبدیل

کر کے صارفین کو ریلیف فراہم کیا جائیگا۔ ایم ڈی سوئی ناردرن گیس کمپنی عامر طفیل نے بتایا کہ فلیٹ ٹیرف پر استعمال شدہ گیس پر منظور شدہ سلیب لگے گی، جتنی گیس استعمال ہوگی اسی کے مطابق فی یونٹ سلیب کے مطابق بل بھیجا جائے گا،پرانے ٹیرف میں فلیٹ سلیب کی بنیاد پر بل بھجوائے جا رہے تھے، موجودہ ٹیرف میں علیحدہ علیحدہ سلیب کے مطابق بلنگ کی جائیگی۔

موضوعات:



کالم



فیک نیوز انڈسٹری


یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…